۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
گریه بر امام حسین

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں امام حسین علیہ السلام پر گریہ کرنے کے ثواب کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب کامل الزیارات سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام :

وَ مَنْ ذُکِرَ اَلْحُسَیْنُ عَلَیْهِ اَلسَّلاَمُ عِنْدَهُ فَخَرَجَ مِنْ عَیْنِهِ [عَیْنَیْهِ] مِنَ اَلدُّمُوعِ مِقْدَارُ جَنَاحِ ذُبَابٍ کَانَ ثَوَابُهُ عَلَی اَللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ وَ لَمْ یَرْضَ لَهُ بِدُونِ اَلْجَنَّةِ.

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

اگر کسی شخص کے ہاں امام حسین علیہ السلام کا ذکر ہو اور(ذکر حسین کی وجہ سے) مکھی کے پر کے برابر اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جائے تو اس کا اجر و ثواب خدا پر ہے اور (بیشک)حق تعالی بہشت سے کمتر اس کے لیے راضی نہیں ہوگا۔

کامل الزیارات، جلد ۱، صفحه ۱۰۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .